آمنہ مفتی کا کام: آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

اب تو لوگ افواہیں پھیلا پھیلا کر بھی تھک چکے ہیں، علاج بتا بتا کر بھی عاجز آچکے ہیں، اس بیماری کو خدا کا عذاب اور اس کی وجہ بے حیائی بتانے والے بھی تائب ہو چکے ہیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کام

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Yrliwk


EmoticonEmoticon