کورونا: کیا لاک ڈاؤن کے دوران ہاؤس پارٹی ایپ کا استعمال محفوظ ہے؟

امریکہ کی ایک ویڈیو کانفرنسنگ ایپ کا کہنا ہے کہ وہ پیسے دے کر چلائی جانے والی مہم کا شکار ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ اسے استعمال کرنے والے صارفین کو ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35qJd0e


EmoticonEmoticon