سونو پنجابن: دلی کی بدنام زمانہ سیکس ریکٹ کی سرغنہ جس نے جسم فروشی کو ’عوامی خدمت‘ قرار دیا

ہریانہ پولیس کے سامنے جب ایک 17 سالہ لڑکی شکایت درج کرا رہی تھی اس وقت دلی کی بدنام زمانہ سیکس ریکٹ کی سرغنہ سونو پنجابن زیر حراست تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f5BGax


EmoticonEmoticon