افغانستان میں طالبان: قیدیوں کی عام رہائی کے بعد سزائیں سُنانے والی خواتین ججز کو ’قتل کی دھمکیاں‘ ملنے لگیں

چھ سابق خواتین ججز نے افغانستان میں خفیہ مقامات سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک پر طالبان کے قبضے کے بعد سے وہ خوف میں مبتلا ہونے کے علاوہ روپوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m2m5xT


EmoticonEmoticon