نریندر مودی کی وائرل فیک تصویر پر انڈین سوشل میڈیا صارفین میں بحث اور نیویارک ٹائمز کی وضاحت

انڈین سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹرینڈ کرنا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ ان کے ہر ایک قدم کے لیے ان کے مداحوں کی ایک کثیر تعداد ہے جو ہمہ وقت انھیں ٹرینڈ کرانے کے لیے تیار رہتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XWpOoy


EmoticonEmoticon