جرمنی کے انتخابات: سوشل ڈیموکریٹس نے انتہائی کم مارجن سے اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست دے دی

جرمنی کے وفاقی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی معتدل جماعت سوشل ڈیموکریٹکس نے 25.7 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ قدامت پسند حکمران جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے 24.1 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zNRNUu


EmoticonEmoticon