افغانستان میں طالبان پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین اپنے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کر رہے ہیں؟

بی بی سی نے کابل اور دوسرے شہروں میں موجود دو ایسے افغان سوشل میڈیا صارفین سے بات کی ہے جو طالبان سے پہلے انتہائی بااثر صارفین مانے جاتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WjbXbo


EmoticonEmoticon