انڈیا، پاکستان تعلقات: انڈیا کے ’ذہنی معذور' شخص کی 23 سال بعد پاکستان سے واپسی

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر کے پرہلاد سنگھ راجپوت پاکستان کی جیل سے 24 سال بعد اپنے گھر واپس آئے ہیں، لیکن ان کا پاکستان پہنچنا بھی ابھی تک ایک معمہ بنا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kLYcLF


EmoticonEmoticon