’گریٹ گیم‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایا

برطانوی حکام نے اس منصوبے کے حق میں رابطہ مہم کے سلسلے میں کابل میں سیاسی اکابرین سے رابطے کیے اور درخواست کی کہ وہ تاجروں کو دریائے سندھ کا روٹ اپنانے پر قائل کریں۔ اس پراجیکٹ میں مرکزی کردار لوہانی کہلانے والے افغان خانہ بدوش تاجروں کا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mdjNfA


EmoticonEmoticon