فاطمہ نے دوڑ کر اپنا مشکیزہ ایک زخمی سپاہی کے سینے پر رکھ دیا۔ وہ چاہتی تھی کہ مشکیزے کا منھ زخمی کے ہونٹوں سے لگا دے مگر اسی لمحے ایک اطالوی سپاہی نے اسے گریبان سے پکڑ لیا۔ فاطمہ نے بجلی کی سی تیزی سے زخمی ترک سپاہی کی تلوار اٹھائی اور اس زور سے اطالوی سپاہی پر وار کیا کہ اس کے دائیں ہاتھ کا پنجہ کٹ کر لٹک گیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZL37o7
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
علامہ اقبال کی جنگ طرابلس پر مشہور نظم: شاعر مشرق نے ’فاطمہ بنت عبداللہ‘ میں کسے خراج عقیدت پیش کیا؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon