’فیک نیوز‘ کی نشاندہی کے سرکاری اکاؤنٹ کا فیک اکاؤنٹ

پاکستان میں فرضی معلومات کو پھیلانا کوئی نئی چیز نہیں ہے لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی وجہ سے اب یہ ’جعلی تخلیق‘ لمحوں میں پھیل جاتی ہے جس کی وجہ سے حکومتی وزرا کو بھی ندامت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RidCXd


EmoticonEmoticon