'میں ہاؤس ہزبینڈ ہوں تو لوگوں کو کیا مسئلہ ہے؟'

میں اپنے تین بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہوں اور گھریلو کاموں میں اپنی ماں کا ہاتھ بٹایا کرتا تھا جس کی وجہ سے اس زمانے میں میرے دوست مجھے 'خاتون خانہ' کہہ کر چھیڑتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2P1rweL


EmoticonEmoticon