مسجد دہلی کی، چندا حافظ سیعد کا، امام جیل میں

دہلی سے دو گھنٹے کی مسافت پر تعمیر ہونے والی ایک مسجد کے بارے میں انڈیا کے تفتیشی ادارے این آئی اے نے الزام لگایا ہے کہ اس کی تعمیر حافظ سعید کے ادارے سے ملنے والے چندے سے ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PCtUc6


EmoticonEmoticon