طبیعیات کے شعبے میں پچپن سالوں میں کسی خاتون کے لیے پہلا ایوارڈ

طبیعیات کے شعبے میں رواں سال 2018 کا نوبل انعام گذشتہ 55 سالوں میں پہلی بار کسی خاتون کو دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ڈونا سٹرکلینڈ تیسری خاتون ہیں جنھیں یہ ایوراڈ دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OtHrpj


EmoticonEmoticon