کیا پی ٹی ایم کا بنوں جلسہ تحریک کا سب سے بڑا شو تھا؟

پشتون تحفظ موومنٹ نے اتوار کو خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر بنوں میں احتجاجی جلسے کے بارے میں سوشل میڈیا پر اس میں شریک افراد کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں اور دعوے کیے جا رہے ہیں کہ یہ غالباً موومنٹ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SlPeoh


EmoticonEmoticon