بابری مسجد:’کچھ سوال جن کا جواب کسی کے پاس نہیں‘

انڈیا میں آئندہ برس مئی تک پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں اور تجزیہ نگار مانتے ہیں کہ حکمراں جماعت بی جے پی متنازع اراضی پر رام مندر کی تعمیر کو ایک بڑے انتخابی موضوع کے طور پر استعمال کرنے کی تیاری میں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Std80U


EmoticonEmoticon