موسمیاتی تبدیلی: ’فوری اور شدید اقدامات کی اشد ضرورت‘

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دنیا بھر کے ماہرین جنوبی کوریا میں جمع ہیں اور وہ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ اس صدی میں عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو اوسطً ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کیسے رکھا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zHSItL


EmoticonEmoticon