برطانوی دور کے 'آقا اور غلام' کی کہانی بیان کرتے پوسٹ کارڈ

20ویں صدی کی ابتدا میں شائع کردہ باتصویر پوسٹ کارڈوں کی ایک نمائش سے برطانوی دور کے ہندوستانیوں اور انگریزوں کے تعلقات پر روشنی پڑتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2y2EjX6


EmoticonEmoticon