ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش: ’انڈیا اتنا کمزور نہیں کہ امریکہ کی بات مان لے‘

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کروانے کے لیے پاکستان اور انڈیا کو کی گئی پیشکش کو دونوں ممالک میں مختلف نظریات سے دیکھا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZqXCFq


EmoticonEmoticon