انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پھنسی پاکستانی خواتین

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت کی جانب سے عام معافی کے اعلان پر واپس جانے والے کشمیری نوجوانوں کی پاکستانی بیویوں کے والدین کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ان کے لیے فکرمند ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2P9VlON


EmoticonEmoticon