بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ’ابھی تک کسی کو جوابدہ نہیں ٹھرایا گیا‘

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اپنی تازہ رپورٹ میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تدارک ضروری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PaO69u


EmoticonEmoticon