تنزانیہ: دارالسلام میں خواتین کو دھوکے باز مردوں سے بچانے کا منصوبہ

تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں حکام نے شہر کے تمام شادی شدہ مردوں کے نام، ان کی تصاویر کے ساتھ شائع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن شہری اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MAyOst


EmoticonEmoticon