افغانستان میں طالبان: ’اب وادی پنجشیر میں طالبان کے اجازت نامے کے بغیر کوئی داخل نہیں ہو سکتا‘

وادی پنجشیر میں داخل ہونا اب آسان نہیں۔ اس کے مرکزی دروازے پر اب افغان سکیورٹی فورسز کے گارڈز نہیں بلکہ طالبان ہیں اور وادی میں داخلے کے لیے حاجی حکیم کا اجازت نامہ نہ ہو تو اندر جانا ممکن نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kWBzTC


EmoticonEmoticon