آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ کرنے پر جاوید اختر نشانے پر

نغمہ نگار اور راجیہ سبھا کے سابق رکن جاوید اختر کی جانب سے ایک نیشنل ٹی وی چینل پر دیے جانے والے بیان پر تنازع پیدا ہو گیا ہے اور انڈیا کی حمکران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DPBjhV


EmoticonEmoticon