شہباز شریف کی سربراہی میں نئی مخلوط حکومت: نئی حکومت کی معاشی پالیسی میں اسحاق ڈار کا کیا کردار ہو گا؟

اگرچہ اس وقت پاکستان میں قائم ہونے والی مخلوط حکومت میں مفتاح اسماعیل کو مشیر برائے خزانہ تعینات کیا گیا ہے تاہم اسحاق ڈار کے قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ پس پردہ اسحاق ڈار لندن میں نئی حکومت کی معاشی پالیسی کو مرتب کرنے میں سرگرم ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PQCHFTq


EmoticonEmoticon