پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو تیس روز میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرنے سے متعلق بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yQJEPlS
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور اس کے پاکستانی سیاست پر کیا ممکنہ اثرات ہو سکتے ہیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon