انڈیا میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر کینیڈا سے سخت تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟

کینیڈا کی نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے انڈیا میں مسلمانوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'مودی حکومت کو ملک میں مسلم مخالف جذبات کو روکنا چاہیے'۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NtEPrg3


EmoticonEmoticon