وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: یہ کون ہیں، کہاں سے اترے ہیں؟

کیا کسی نے موجودہ قیادت کی ہئیت پر غور کیا ہے؟ یہ سب کے سب پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔ سائنسی علوم کا تو خیر ذکر ہی کیا ان میں سے اکثر نے تو تاریخ، جغرافیہ، شہریات، فلسفہ اور دین کا گیان بھی سن سن کے حاصل کیا ہے اور وہ بھی ٹکڑوں بخروں میں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JTOQsC3


EmoticonEmoticon