جہانگیر خان: ‘چھ مرتبہ ورلڈ اوپن جیتا مگر برٹش اوپن میرے دل کے قریب تھا‘

جہانگیر خان کہتے ہیں کہ برٹش اوپن ہمیشہ سے ان کے لیے جذباتی وابستگی کا سبب بنا رہا۔ اگرچہ وہ چھ مرتبہ ورلڈ اوپن جیت کر عالمی چیمپئن بنے لیکن برٹش اوپن ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1UD28gK


EmoticonEmoticon