پاکستان میں تھر کے کوئلے کو استعمال میں لا کر اس سے تیل و گیس پیدا کرنے کے وفاقی منصوبے سے پہلے تھر کے کوئلے سے اس وقت 660 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور منصوبے کے مطابق آئندہ سال تک اس کوئلے سے بجلی کی پیداوار کو 1800 سے 2000 میگا واٹ تک بڑھا دیا جائے گا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7S2dva1
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
پاکستان میں کوئلے سے تیل و گیس کی پیداوار کے لیے حکومتی منصوبے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon