کراچی یونیورسٹی میں خاتون خودکش حملہ آور کون تھیں اور پاکستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کی تاریخ کیا ہے؟

جامعہ کراچی میں چینی زبان کے مرکز کے قریب ایک خاتون خودکش حملہ آور کے حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی، پاکستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کا استعمال کرنے والی پہلی تنظیم نہیں بلکہ اس سے قبل بھی ملک میں دہشتگرد کارروائیوں میں خواتین خودکش حملہ آوروں کا استعمال کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DCEqcy


EmoticonEmoticon