کرنل حبیب: نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی فوج کے سابق افسر جن کی گمشدگی آج بھی ایک معمہ ہے

نیپال سارک ایسوسی ایشن کا رکن ملک ہے اور اںڈیا اور پاکستان دونوں سے اس کے دوستانہ تعلقات ہیں۔ یہاں سرکاری حلقوں میں اس بات پر افسوس ضرور پایا جاتا ہے کہ کرنل حبیب نیپال کی دھرتی سے غائب ہوئے۔ لیکن وہ اس معاملے میں انڈیا اور پاکستان کی رقابت میں نہیں پھنسنا چاہتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gt93hY4


EmoticonEmoticon