سنکیانگ کے ری ایجوکیشن سینٹر دہشت گردی روکنے میں معاون: شہرت ذاکر

چین کے مغربی خطے سنکیانگ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اویغور مسلمانوں کے لیے قائم کیے جانے والے کیمپوں میں تربیت پانے والوں کو اپنے طور طریقے بدلنے کا موقع مل رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2pUFTGM


EmoticonEmoticon