مراکش کے سفیر محمد کارمو کی وزیر قانون فروغ نسیم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مراکش کے سفیر محمد کارمو کی وزیر قانون فروغ نسیم سے ملاقات
پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کارمو نے نے آج اسلام آباد میں وزیر قانون فروغ نسیم سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر قانون نے کہا کہ مراکش تعلیم اور ثقافت سمیت پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔

انہوں نے مراکش کے سفیر سے کہا کہ پاکستانی تاجروں کو ویزے کے حصول میں سہولت فراہم کی جائے۔

مراکش کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2pThrFS


EmoticonEmoticon