میلبرن ٹیسٹ: 137 رنز کی جیت کے ساتھ انڈیا نے آسٹریلیا پر ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی

میلبرن میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 2-1 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کر لی ہے اور اس کے ساتھ وہ بورڈر-گاوسکر ٹرافی کو اپنے پاس رکھنے کی اہل ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2CEuzWC


EmoticonEmoticon