صدر طیب اردوان کا ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم

صدر طیب اردوان کا ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
ترکی کے صدر نے عز م ظاہر کیا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردوں کا خاتمہ جاری رکھے گا جیسا کہ انہوں نے ماضی میں کیا۔

استنبول میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترک افواج نے شام میں دہشگردوں کے خاتمے کیلئے دو کامیاب آپریشن کیے ہیں۔ جن میں YPG اور ترکی کی سرحد کے قریب داعش کے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن فرات ڈھال اور آپریشن شاخ زیتون شامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SvrNIz


EmoticonEmoticon