انیلہ شاہین: پشاور پریس کلب کی پہلی خاتون نائب صدر کون ہیں؟

پاکستانی میڈیا میں مبینہ مالی بہران کے پیش نظر جب چینل 24 کی انتظامیہ نے انیلہ شاہین کے کچھ ساتھیوں کو نکالنے کی بات کی تو انھوں نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Aqz4T7


EmoticonEmoticon