ناسا کا خلائی جہاز پراسرار سیارچے کے قریب پہنچ گیا

منگل کو اس وقت نئی تاریخ رقم ہو جائے گی جب امریکی خلائی ادارے ناسا کا جہاز 'نئے افق' پلوٹو کے مدار سے باہر ایک پراسرار سیارچے 'الٹیما ٹُولی' کے قریب سے گزرے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2AnAT3f


EmoticonEmoticon