مصر میں سیاحوں پر حملے کے بعد 40 جنگجو ہلاک

مصر کی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق پولیس نے سیاحوں پر حملے میں ملوث 30 جنگجوؤں کو غزہ میں ہلاک کیا جبکہ باقی ماندہ 10 العرش کے علاقے میں کارروائی کے دوران مارے گئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Qebm1G


EmoticonEmoticon