بنگلہ دیش انتخابات: کیا شیخ حسینہ لگاتار تیسری بار وزیر اعظم بنیں گی؟

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے لیے اتوار کی صبح سے ووٹنگ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم شیخ حسینہ لگاتار تیسری بار وزارت عظمی کے عہدے کی دعویدار ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GNbntX


EmoticonEmoticon