سمندر کو آلودگی سے بچانے اور صحت مند سمندری حیات کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

سمندر کو آلودگی سے بچانے اور صحت مند سمندری حیات کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت ہے: گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اپنے سمندر کو آلودگی سے بچانے اور صحت مند سمندری حیات کیلئے جامع کوششوں کی ضرورت ہے۔

انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز پی این ایس کارساز میں Reed Bed Sewerage Treatment System کے دورے کے دوران کہی۔کمانڈر کراچی رئیر ایڈمرل آصف خالق نے گورنر سندھ کی آمد پر انکا استقبال کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U4IZpt


EmoticonEmoticon