سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے کون ملا اور کون کترایا؟

بیونس آئرس میں ہونے والا جی 20 اجلاس یہ دیکھنے کا موقع ہے کہ سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزامات کی وجہ سے کیا ولی عہد محمد بن سلمان کو بین الاقوامی سطح پر تنہائی کا سامنا ہے بھی یا نہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zBsd94


EmoticonEmoticon