کرائسٹ چرچ میں ’دہشت گردی‘: دو مساجد پر حملوں میں 40 افراد ہلاک

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملے ’دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں‘ اور ان حملوں میں 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UBQ3dp


EmoticonEmoticon