فاسٹ باﺅلر پیٹ کومنز پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے

 فاسٹ باﺅلر پیٹ کومنز پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے
آسٹریلین فاسٹ باﺅلر پیٹ کومنز پاکستان کیخلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں جو آسٹریلیا روانہ ہو گئے ہیں۔ فاسٹ باﺅلر پیٹ آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کریں گے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ سے پہلے آرام دینے کی غرض سے واپس بلایا گیا ہے۔

فاسٹ باﺅلر پیٹ آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کریں گے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ سے پہلے آرام دینے کی غرض سے واپس بلایا گیا ہے۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ آسٹریلیا پہلے ہی سیریز کے 4 میچوں میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر چکا ہے جبکہ قومی ٹیم کو وائٹ واش سے بچنے کیلئے آخری میچ جیتنا ضروری ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VddFVG


EmoticonEmoticon