سرینگر: حکومت کے حالات معمول پر آنے کے دعوے، مقامی لوگوں کا گرفتاریاں جاری ہونے کا الزام

سرینگر کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار رات کے وقت ان کے گھروں میں داخل ہو کر گھروں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور لڑکوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zdVeHn


EmoticonEmoticon