یروشلم میں مُردوں کے لیے زمین تنگ

بہت سے لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی آخری آرام گاہ یروشلم میں ہو مگر اس کی وجہ سے شہر میں قبروں کے لیے جگہ کم پڑ رہی ہے۔ جانیے شہر کی انتظامیہ نے اس مسئلے کا کیا حل نکالا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30qtWcN


EmoticonEmoticon