’جگر جلال کروڑوں کی آسامی ہے دو تین لاکھ کا آدمی نہیں‘

پانچ روز قبل کوکورینا فیم جگر جلال کو ان کے بیٹے اور بھانجے سمیت سندھ کے علاقے شکارپور سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کی رہائی 23 اگست کی شب عمل میں آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L5AKWF


EmoticonEmoticon