دریائے ستلج میں سیلاب: پاکستانی حکام کو یوٹیوب کا سہارا

انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر واقع مستیکی گاؤں دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب کے بعد زیر آب ہے تاہم حکام کے مطابق یہاں بسنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KSZ5QL


EmoticonEmoticon