اسپ لیلیٰ: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی وہ گھوڑی جس کے حصول کے لیے 12 ہزار جانیں داؤ پر لگیں

لیلیٰ کے لیے رنجیت سنگھ کی پسندیدگی کا یہ عالم تھا کہ انھوں نے اپنے بیٹے شیر سنگھ کو اس پر بغیر اجازت سواری کرنے کی پاداش میں قریب قریب عاق ہی کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31kbi9x


EmoticonEmoticon