انڈیا چین کشیدگی: بندرگاہوں پر چینی اشیا پھنسی ہیں مگر نقصان کس کا ہے؟

انڈیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں چین سے انڈیا پہنچنے کے بعد بڑی تعداد میں طبی اشیا بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر کسٹمز کلیئرینس کے لیے پھنسی ہوئی ہے۔ لیکن کلیئرینس میں تاخیر کی آخر وجہ کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ictnwt


EmoticonEmoticon